Our social:

Monday, March 11, 2013

کرتے ہیں جو محبت عشق کی باتیں

کرتے ہیں جو 
محبت عشق کی 
باتیں
کالی گھٹاءوں کی 
اور برسات کی 
باتیں
غم ہجر کو ہی 
غم دنیا سمجھے بیٹھے 
ہیں
وہ خود غرض ہیں
اپنی دنیا میں ہی سمٹے بیٹھے
ہیں
دنیا میں کچھ اور بھی
غم کے بادل
ہیں
کچھ اور بھی خزاں کے موسم
ہیں
کچھ لوگ زندگی کے لیے
یوں سسکا کرتے
ہیں
شب و روز ایسے انکے
نہ وہ جیبے ہیں نہ مرتے
ہیں....

0 comments:

Post a Comment

Sponsor

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...