دوستو عشق فنائے ذات ہے
جس عشق میں خیال غلط شامل ہو
وہ عشق نہیں بلکہ ہوس ہے۔۔۔
جس عشق میں نا امیدی کا گمان بھی ہو
وہ ہر گز عشق نہیں۔۔۔
جس عشق میں خیال غلط شامل ہو
وہ عشق نہیں بلکہ ہوس ہے۔۔۔
جس عشق میں نا امیدی کا گمان بھی ہو
وہ ہر گز عشق نہیں۔۔۔
عشق عین توحید ہے۔۔۔
جس میں اپنی ذات فنا
اور محبوب کی ذات قائم ہو جاتا ہے۔۔۔
بلھے شاہ کہتے ہیں
رانجھا رانجھا کردے کردے آپو رانجھا ہوئی
سدو مینو دہیدو رانجھا ہیر نہ آکھو کوئی
جبتک محبوب قائیم نہ ہو تو جان جاو کہ ۔۔۔
کہیں نا کہیں کوئی غلطی ہے۔۔۔۔
خیال یا اردے میں کوتاہی ہے۔۔۔
اور احساس عشق اصل نہیں بلکہ دھوکہ ہے
سب سراب ہے۔۔۔۔''
جس میں اپنی ذات فنا
اور محبوب کی ذات قائم ہو جاتا ہے۔۔۔
بلھے شاہ کہتے ہیں
رانجھا رانجھا کردے کردے آپو رانجھا ہوئی
سدو مینو دہیدو رانجھا ہیر نہ آکھو کوئی
جبتک محبوب قائیم نہ ہو تو جان جاو کہ ۔۔۔
کہیں نا کہیں کوئی غلطی ہے۔۔۔۔
خیال یا اردے میں کوتاہی ہے۔۔۔
اور احساس عشق اصل نہیں بلکہ دھوکہ ہے
سب سراب ہے۔۔۔۔''
0 comments:
Post a Comment